How to Get UAE Account Details from Payoneer? Get Other Country Bank Account Details from Payoneer

 
 آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح 

Payoneer سے غیر ملکی بنکی کی تفصیلات حاصل کر سکتےہیں۔ سب سے پہلے تو اپنا Payoneer اکاؤنٹ بنائیں اور اُس میں رسیونگ اکاؤنٹس کا آپشن استعمال کریں۔ 

مثلاً اگر آپ UAEکا بنک اکاؤنٹ بنانا چاہتےہیں تو آپ کو یہ سکرین نظر آئے گی۔

Form No1

..

Form No 2



- آپ کو کچھ تفصیلات دینی ہوں گی۔ جیسے کہ شناختی 
کارڈ کی تصاویر اور کچھ 


Form 3



شناختی کارڈ کی تصاویر اپلوڈ کرنے کے بعد دوسرا آپشن  
 اس طرح آئے گا۔ یہاں پر پہلا آپشن ہی سلیکٹ کرلیں۔

Form 4


-اس کے نیچے Ed-Tech and Education سلیکٹ 
کرلیں۔

Form 5


اس کے نیچے بھی اسی طرح کا آپشن ہوگا اسے سلیکٹ کرلیں

Form 6


اس فارم میں Education and Online business 
دوسرے فارم میں 
www
.twitter.com 

FORM 7


اوپر والے میں سب سے پہلا آپشن ہی سلیکٹ کریں اور آخر 
میں آمدنی کم سے کم سلیکٹ کریں۔

Form 8


یہ سب کرنے کے بعد آپ کی تفصیلات ویریفائی ہونگی۔ اور آپ کو 1 سے 2 دن میں اکاؤنٹ مل جائےگا

















Comments

Popular posts from this blog

How to apply for Blue Tick on X Step by Step Guide

How to create A Payoneer Account In Pakistan?Step by step guide