Posts

Showing posts from April, 2024

How to apply for Blue Tick on X Step by Step Guide

Image
 میں آپ لوگوں کو بتاؤں گا کہ کس طرح آپ ایکس پر بلیوٹک کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ اپلائی کرنے سے پہلے آپ کو کچھ چیزیں درکار ہوں گی جو کہ درج ذیل ہیں۔ 1 -اے ٹی ایم کارڈ( کسی بھی بنک کا ہو اور اس میں 2650 روپے تک موجود ہوں) 2 -پاکستانی موبائل نمبر  3- پاکستان میں ایکس کام نہیں کرتا اس لیے وی پی این میں جس ملک کی لوکیشن ہوگی وہاں کا ایڈریس بھی لازمی چاہیے ہوگا ( گوگل کرکے آپ لے سکتے ہیں 4- آپ نے گوگل کروم سے لاگن کرنا ہے اگر  پھر آپکو اوپر والا ریٹ نظر آئیگا  موبائل ویریفیکیشن کے بعد آپ کو یہ سکرین نظر آئے گی۔  سب سے پہلے اس میں اپنا میل ایڈریس دیں جو کہ آپ کے  استعمال میں ہو بعد میں آپ کو اسی میل ایڈریس پر ایکس کی طرف سے نوٹیفیکیشن موصول ہوگا۔ کارڈ انفارمیشن میں سب سے پہلے ATM کارڈ کے اوپر موجود 16 نمبرز درج کریں۔ اس کے بعد کارڈ کی Expiry تاریخ درج کریں اور کارڈ کی دوسری سائیڈ پر 3 ہندسوں کا کوڈ ہوگا اُسے CVCمیں درج کریں۔  کارڈ کے اوپر جس کا نام ہوگا وہ ہی نام یہاں درج کریں۔  جس ملک کا وی پی این استعمال کر رہے ہیں اس کا ایڈریس لکھیں۔ جیسے یہاں پر ا...

How to Get UAE Account Details from Payoneer? Get Other Country Bank Account Details from Payoneer

Image
   آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح  Payoneer سے غیر ملکی بنکی کی تفصیلات حاصل کر سکتےہیں۔ سب سے پہلے تو اپنا Payoneer اکاؤنٹ بنائیں اور اُس میں رسیونگ اکاؤنٹس کا آپشن استعمال کریں۔  مثلاً اگر آپ UAEکا بنک اکاؤنٹ بنانا چاہتےہیں تو آپ کو یہ  سکرین نظر آئے گی۔ Form No1 .. Form No 2 - آپ کو کچھ تفصیلات دینی ہوں گی۔ جیسے کہ شناختی  کارڈ کی تصاویر اور کچھ  Form 3 شناختی کارڈ کی تصاویر اپلوڈ کرنے کے بعد دوسرا آپشن    اس طرح آئے گا۔ یہاں پر پہلا آپشن ہی سلیکٹ کرلیں۔ Form 4 -اس کے نیچے Ed-Tech and Education سلیکٹ  کرلیں۔ Form 5 اس کے نیچے بھی اسی طرح کا آپشن ہوگا اسے سلیکٹ کرلیں Form 6 اس فارم میں Education and Online business  دوسرے فارم میں  www .twitter.com  FORM 7 اوپر والے میں سب سے پہلا آپشن ہی سلیکٹ کریں اور آخر  میں آمدنی کم سے کم سلیکٹ کریں۔ Form 8 یہ سب کرنے کے بعد آپ کی تفصیلات ویریفائی ہونگی۔ اور آپ کو 1 سے 2 دن میں اکاؤنٹ مل جائےگا

How to create A Payoneer Account In Pakistan?Step by step guide

Image
  How to create Payoneer Account in Pakistan? Step by step Guide  السلام وعلیکم  آج میں آپ کو پایونیر اکاؤنٹ بنانے کا  طریقہ بتا ہوں         پاکستان میں رہ کر کس طرح بنا سکتے ہیں            پہلا  فارم اسطرح ائے گا اس میں   Free Lance والا آپشن سیلیکٹ کرنا ہے   Form 2   یہاں پر پہلا آپشن ہی سلیکٹ کریں FORM 3 کم سے کم آمدنی سیلیکٹ کرے Form 4 پھر رجسٹر پر کلک کریں Form 5 یہاں پر پہلا آپشن ہی سلیکٹ رہنے دیں اور اپنی تفصیلات وہی دیں جو شناختی کارڈ پر درج ہیں۔ غلط تفصیلات دیں تو اکاؤنٹ نہیں بنے گا Form 6 یہاں پر پتہ وہی درج کریں جو شناختی کارڈ پر ہے۔ اور موبائل نمبر وہی دیں جو آپ کے استعمال میں ہو۔ Form 7 یہاں پر پاسورڈ اور سیکورٹی سوال مکمل کریں۔ سوال اور اس کا جواب آپ خود ہی سلیکٹ کریں گے۔ اور آخر میں اپنا نام اردو میں لکھنا ہے۔ Form 8 یہاں پاکستانی بنک کی تفصیلات  دیں۔ یاد رکھیں جس کے نام پر اکاؤنٹ بن رہا ہے اسی کا بنک اکاؤنٹ ہی درج کریں۔ کسی اور کا درج کریں گے تو بعد میں پیمنٹ وصول کرنے میں...