How to create A Payoneer Account In Pakistan?Step by step guide

 

How to create Payoneer Account in Pakistan? Step by step Guide 

السلام وعلیکم 
آج میں آپ کو پایونیر اکاؤنٹ بنانے کا  طریقہ بتا ہوں    

پاکستان میں رہ کر کس طرح بنا سکتے ہیں

 

  1.         
پہلا فارم اسطرح ائے گا اس میں

 Free Lance والا آپشن سیلیکٹ کرنا ہے 


 Form 2

 
یہاں پر پہلا آپشن ہی سلیکٹ کریں

FORM 3









کم سے کم آمدنی سیلیکٹ کرے


Form 4

پھر رجسٹر پر کلک کریں











Form 5








یہاں پر پہلا آپشن ہی سلیکٹ رہنے دیں اور اپنی تفصیلات وہی دیں جو شناختی کارڈ پر درج ہیں۔ غلط تفصیلات دیں تو اکاؤنٹ نہیں بنے گا

Form 6







یہاں پر پتہ وہی درج کریں جو شناختی کارڈ پر ہے۔ اور موبائل نمبر وہی دیں جو آپ کے استعمال میں ہو۔

Form 7








یہاں پر پاسورڈ اور سیکورٹی سوال مکمل کریں۔ سوال اور اس کا جواب آپ خود ہی سلیکٹ کریں گے۔ اور آخر میں اپنا نام اردو میں لکھنا ہے۔

Form 8








یہاں پاکستانی بنک کی تفصیلات دیں۔ یاد رکھیں جس کے نام پر اکاؤنٹ بن رہا ہے اسی کا بنک اکاؤنٹ ہی درج کریں۔ کسی اور کا درج کریں گے تو بعد میں پیمنٹ وصول کرنے میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔



Form 9








تمام تفصیلات دینے کے بعد آپ کا اکاؤنٹ 1 دن میں بن جائے گا۔




Comments

Popular posts from this blog

How to apply for Blue Tick on X Step by Step Guide